نوشہرہ پولیس کی کارروائی،بھاری مقدار میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام ،ملزم گرفتار

نوشہرہ : تھانہ پبی پولیس نے دوران ناکہ بندی بھاری مقدار میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی،ملزم گرفتار۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر محمد اقبال کے خصوصی احکامات پر امن وامان برقرار رکھنے کیلئے اہم شاہراہوں پر ناکہ بندیاں جاری … Continue reading نوشہرہ پولیس کی کارروائی،بھاری مقدار میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام ،ملزم گرفتار